+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 14:38:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 18335/45 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔