+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 14:08:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور حاضر میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ جو ویسل پورٹ پر لگنا ہے اس میں 105 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر جو مال لگے تھے کھائے پیے گئے ہیں ابھی اگلے ویسل میں گاہک بن جاتا ہے۔