+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 13:30:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ رمضان شوگر ملز کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جوہر آباد 14800 نون شوگر ملز کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14050 کمالیہ 13945 کشمیر 13985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حمزہ آر وائ کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہو رہے ہیں۔ آگے 8/10 دن پروڈکشن فل پیک پر ہے۔ مارچ کے سودے 14020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج پنجاب بھر کی ملز میں 6285 ٹرالیوں کی آمدن تھی۔