+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 14:52:33
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین گولی کوالٹی 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج حیدر آباد منڈی میں 1000/1200 بوری تک کی آمدن تھی اور 9000 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1280 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔