+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 11:22:47
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ گرم ہی ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی کے 10000 روپیہ من تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ فل حال ٹریڈرز مال بیچ ہی نہیں رہے ہیں اور ہر بندے کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ جن کے پاس مال ہیں وہ اپنا ریٹ لگاتے ہیں۔  

سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی میں بولی میں 9800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ سدا بہار بھی ملتان منڈی میں سیل نہیں ہے۔ کام گرم ہی ہے۔