+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 16:06:09
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ ملتان منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دونوں جواروں جا ریٹ برابر چل رہا ہے تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔