+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 15:46:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13860 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔