+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 14:52:19
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 35700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ کے لیے جو کراچی پورٹ پر 34880 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔