+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 14:05:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ جوہرآباد شوگر ملز کے 14900 نون شوگر ملز کے 14400 جھنگ 13900 بھون 13950 رمضان 14000 العربیہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ سورج 13925 کشمیر 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13550/13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 3 مل فروری کے سودوں کے 13845 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14080 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے دکانداروں نے تھوڑے تھوڑے مال لیے آگے اگر پہلی تاریخوں میں گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم لونگ ٹرم میں چینی کی پروڈکشن دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔