+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 13:04:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ ساؤتھ پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آ رہی ہے۔ دکان دار گاہک بن جاتے ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13550/13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اومنی گروپ کے پنجاب میں کرایہ ڈال کر وارہ تھا دکانداروں کو اس لیے ریٹ اومنی کا بہتر ہوا ہے۔ فل حال دکان دار تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جو تھوڑی بہت گاہکی نکلی بازار فل حال بہتر ہو سکتا ہے۔ فارورڈ فروری 13835 مارچ 14070 ریٹ ہے۔ فروری کے سودوں کی کٹنگ کے بعد بازار تھوڑا بہت بہتر ہو سکتا ہے حاضر میں آگے جہاں کہیں پہلی تاریخوں میں گاہک ائ تو۔