+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 21:19:20
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہی ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13825/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے