+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 13:39:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ نون شوگر ملز کے 14350 جھنگ 13950 بھون 13975 رمضان 14025 العربیہ 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ سورج 13940 کشمیر 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13200/250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 13600/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ نرم ہے اور 3 مل فروری کے سودوں کے 13865 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14105 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔