+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 15:50:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتفاق 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13920 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14155 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔