+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 15:29:50
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی کوالٹی 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں دھنیا کی آمدن شروع ہے اور آج ہزار بوری کی آمدن تھی اور 9000/11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم آگے مارچ میں آمدن بڑھ جائے گی لوکل میں ان ریٹس میں مال لینے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔