+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 15:15:59
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن فارمر ڈریس کوالٹی 158/159 جبکہ نپر کوالٹی 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ان ریٹس میں مال لینے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔