+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 15:05:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 965 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11840 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔