+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 14:43:26
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین لوکل کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ مارکیٹ 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور انڈیا سے دبئ کے لیے 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔