+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 11:58:29
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی لائن 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ 
ہائبرڈ جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ ملتان نیچے ریٹیل میں 500 روپیہ من میں کام ہو گیا ہے۔ فل حال جن امپورٹرز کے مال آنے ہیں مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ جب مال پہنچ جائیں گے۔ پھر بیچیں گے کیونکہ ابھی جو مال کلئر ہونے ہیں ان پر اخراجات کا بھی پتا نہیں ہے کلیئرنگ میں کتنا خرچہ آئے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 گٹو کی آمدن تھی مال ہلکی مکس کوالٹی ہیں اور 9150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔