+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 11:42:17
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4550/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کئے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دیسی مکئ آگے ساتویں آٹھویں مہینے میں نیچے بکنا شروع ہو گی۔