+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 16:13:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 2 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور پورٹ کے مال 157 جبکہ نپر گودام کے مال 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر ہے تاہم ان ریٹس میں مال لینے چاہیے آگے مارچ اپریل میں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔