+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 14:40:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ والے مالوں کے۔ فل حال رکی سی ہے۔ اوپر لیول پر امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نفع بھی اچھا ہے ہاتھ روکتے نہیں ہیں۔ آگے بھی جو بلک میں مال لگ رہا ہے 100 روپیہ کلو پڑتے والا ہے۔ نفع اچھا ہے تھوڑا تھوڑا ہر ریٹ میں بیچ رہے ہیں۔ دوسری جانب ریٹ کم ہونے کی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ اگر اگلا جہاز لگنے سے پہلے آگے جہاں کہیں نیچے فریش گاہکی نکلتی ہے تو لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تاہم آگے لانگ ٹرم میں بکنگ میں نہیں جانا چاہیے ابھی رکنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ کافی زیادہ ہے اور اس بار انڈیا بھی ییلو پیس میں گاہک نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔