پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔حاضر ساؤتھ کی ملز کے 13900/13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13950/60 جبکہ مارچ کے سودوں کے 13150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر لفٹنگ اچھی ہے ملوں سے لیکن زیادہ پیداوار کے ڈر کی وجہ سے ابھی فل حال کوئ سٹاک میں نہیں جا رہا ہے۔ بڑے ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔