+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2026 15:25:55
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ مین ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی پریشر میں ہےاور سوموار منگل پیمنٹوں کا بحران ہے۔ بکنگ بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور نپر مسور کے 555ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 170 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اگلے دنوں میں جو بھی تھوڑا بہت پریشر بنے لوکل میں مال خریدنا چاہیے لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔