+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2026 15:06:01
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی کوالٹی 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے مارچ میں لوکل آمدن شروع ہو جائے گی جسکی وجہ فلحال گاہکی سست ہے۔