+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2026 12:06:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پرسنٹیج کے حوالے سے ہڑتال چل رہی ہے جسکی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔