پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال کے 8050/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی بھی سست ہے۔ لالا موسیٰ لائن 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچے مال 3300 اور پلانٹ والے مال 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔