پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ مظبوط ہی تھی۔ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔
ہائبرڈ جوار بھی ملتان منڈی میں مظبوط ہی ہے۔ نیچے پرچون میں 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار جوار ملتان منڈی میں اوکاڑہ کوالٹی کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ مال نہیں ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ آتی ہے اکا دکا بازار پھر تیز ہو جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔