+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 14:54:22
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج سست ہے کیونکہ آگے گجرات اور راجھستان میں مارچ اپریل میں نیو کراپ کی آمدن ہوگی۔