+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 14:49:17
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے مارچ میں سندھ کی نیو کراپ بھی شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے فلحال کام کاج سست ہیں۔