+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 16:49:40
  • Comments

Sorghum | جوار

ہائبرڈ جوار امپورٹڈ گنگا لائن کیوری وغیرہ ملتان سے ہول سیل میں 360 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ گاہک تھوڑا کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ابھی وکرا شروع نہیں ہوا دوسری جانب تافتان سے کچھ مال بھی لوڈ ہوے ہیں۔ امپورٹرز کو معقول نفع ہے جس کی وجہ سے پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تاہم اس سال مال اتنے زیادہ بکنگ نہیں ہوے ہیں پیچھے سے مال آنے میں تین تین مہینے لگ رہے ہیں۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے تھوڑی بہت اوپر نیچے ہو کر دوبارہ تیز ہو جاے گی۔