Sesame | تل
Sep 03 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 04 2026 18:45:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں کچا مال 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مال 36000/37500 روپیہ من تک کام ہوئے ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 04 2026 18:30:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13645 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم حاضر میں کام ہو رہا ہے۔ .
Jun 04 2026 18:21:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کے 5500 سے 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ بکنگ کینیڈا سے ہلکی کوالٹی 600/620 جبکہ اچھی کوالٹی 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 04 2026 18:17:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ فلحال مل ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ .
Jun 04 2026 18:09:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jun 04 2026 18:05:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے کیونکہ آگے 15 جون کے بعد کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 04 2026 18:00:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16800/17100 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 04 2026 17:54:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نیا برسیم مصری کراچی مارکیٹ میں 16200 میں کام ہوا ہے۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 10 لاکھ ڈیپازٹ فی کنٹینر۔ پرانا مصری برسیم 14000 کی بیچ ہے گاہک کمزور ہے .
Jun 04 2026 17:46:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 158 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور حاضر میں 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں فلحال خریدار کم ہے۔ .
Jun 04 2026 17:18:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 95 جبکہ کینیڈا کے مال 96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 04 2026 16:49:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800/9900 جبکہ نئے مال 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے مالوں کا خریدار نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 04 2026 16:43:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مال کم ہیں بیچ کمزور ہے۔ .
Jun 04 2026 16:31:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی سست ہے تاہم پورٹ پر جن امپورٹرز کے مال لگ رہے ہیں وہ 970/980 ڈالر والے ہیں۔ .
Jun 04 2026 16:18:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جے کے جہاز والے مالوں کے 166.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 04 2026 15:50:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں کچا مال 34000/35000 روپیہ من ہے۔ جبکہ ڈبل ٹاپ کوالٹی کچا مال 36000/37000 روپیہ من ہے۔ اس حساب سے پلانٹ والے مال کا 42000/42700 ریٹ ہونا چاہیے۔ تاہم کچھ پلانٹ والے 43000 مانگ رہے ہیں۔ لائیو پر آمدن اچھی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی سست نظر آ رہی ہے۔ لوسن میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے فصل بہت ھے .
Jun 04 2026 15:31:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170/172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہے اور سٹینڈرڈ کوالٹی مال 530/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم اس میں مال ہلکی کوالٹی ہوتا ہے۔ ٹریڈرز ادھر سارٹ کر کے فروخت کرتے ہیں۔ اچھی کوالٹی مال کی بکنگ 600 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 177 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا میں کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے۔ چیکو میں مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ بکنگ میں بھی ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ دوسری جانب لوکل اس بار لوکل سٹھڑی کراپ کافی اچھی ہے۔عید سے پہلے تو ریٹ 5200/5300 تک رہ گئے تھے ابھی 300 روپیہ من ریٹ تیز ہوا ہے اور 5500 سے 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے تیار مالوں کے۔ سٹھڑی چنا مال بکنے میں مسئلہ کرتا ہے۔ اس کے گلنے میں زیادہ وقت لگتا ہے۔ زیادہ تر کمرشل میں رشین چیکو کوالٹی ہی چلتی ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ کینیڈا سے بکنگ میں ہلکی کوالٹی 600/620 جبکہ اچھی کوالٹی 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے بھی ہلکی کوالٹی مال منگوا کر امپورٹرز چھنائ کروا کر لوکل میں فروخت کرتے ہیں۔ کینیڈا کے 9 ایم ایم اچھے چھنے ہوئے مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ امیریکا سے بکنگ اچھے وی آئ پی برانڈڈ مالوں کی 1040 ڈالر ہے جبکہ بغیر برانڈ کے 940 ڈالر ہے۔ 940 ڈالر والے بھی مال اچھے ہیں امپورٹرز منگوا کر لوکل میں سارٹ کروا کر فروخت کرتے ہیں۔ .
Jun 04 2026 15:29:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 2500 بوری کی آمد تھی 9000 سے 13000 تک مارکیٹ گئی ہے۔ دوسری جانب کراچی پرانا مال 14000 کی بیچ ہے جبکہ نیا مال مصری 16500 میں مل جاتا ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن۔ مارکیٹ میں فل الحال مزے داری نہیں ہے۔ .
Jun 04 2026 14:31:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 95 جبکہ کینیڈا کے مال 96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سلو ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 04 2026 13:18:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13945 المعیز 1 13820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13975 کمالیہ 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13645 اتحاد 13660 گھوٹکی 13615 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13710 حمزہ 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مہران فاران شوگر ملز کے 13810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار نہیں ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کے 441 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2026 12:36:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 04 2026 12:34:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ لودھراں اور جامپور ڈنڈی والے مالوں کے 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ لودھراں اور جامپور کوالٹی کی آمدن بڑھے گی۔ .
Jun 04 2026 12:22:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4250/4300 جبکہ پرمٹ والے مال 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 04 2026 12:20:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16800/17100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2026 11:59:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10000 جبکہ نئے مال 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن بھی ہورہی ہے اور خریدار بھی کم ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 04 2026 11:56:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل کام کاج سست تھا۔ .
Jun 04 2026 11:53:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12200 50 50 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 04 2026 11:48:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال فروخت کر رہے ہیں ہولڈ نہیں کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Jun 04 2026 11:46:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران ہے۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6400 اور فیصل آباد منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 03 2026 19:00:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری حیدرآباد منڈی میں 5200/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 03 2026 18:58:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13650 اتحاد 13660 ڈہرکی گھوٹکی 13610/13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott