+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 17:38:40
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور پورٹ والے مالوں کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں پورٹ پر مال لگنے ہیں وقتی پیمنٹ پریشر ہے۔