+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 14:40:34
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے لوکل میں گاہکی ہے۔ مال لوکل اور بکنگ دونوں میں لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔