+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 15:12:51
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ بکنگ ریٹ 20/30 ڈالر کم ہوا ہے اور 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دبئی کے لیے جبکہ پاکستان کے لیے 2660/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں بکنگ میں 100 ڈالر کی کمی آئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی ریٹ تھوڑا کم ہوا ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ 2670 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 36760 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ لوکل مارکیٹ 1200 روپیہ من مارکیٹ ڈاؤن ہے۔