پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ساؤتھ پنجاب شوگر ملز کے حاضر میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14070/80 جبکہ مارچ کے سودے ریٹ مزید تیز ہوا کے اور 14225 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فل حال تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ حاضر میں دکان دار مال لے جاتے ہیں اور فارورڈ میں بھی تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔