+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 12:21:14
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور گجرخان منڈی میں 4600/4650 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔