+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 18:50:22
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مال 12000/12100 اور 60/40 کوالٹی کے 11500 جبکہ 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔