+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 18:20:41
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ ٹریڈرز نیچے نفع پکا کر کے ساتھ ساتھ فارغ ہو گئے ہیں لوکل میں۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 12150 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ حاضر مال شارٹ ہے جس کی وجہ سے پڑتے سے 850 روپیہ من اوپر مارکیٹ ہے۔