+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 15:45:43
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 13000 روپیہ من میں کام ہوئے ہیں
 فل حال لوکل مال نہیں ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔