+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 15:41:39
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 158/159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن گیا ہے۔ یہ جو مال پورٹ پر لگ رہے ہیں یہ خریدنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ تیز ہو گئ ہے۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 590 ڈالر جبکہ مشین کلین 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی 560/570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ریٹ کم ہے آگے رمضان المبارک کے بعد اپریل میں نیچے ڈیمانڈ اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ لوکل میں مال خریدنے چاہیں