+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 15:20:13
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 800 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 35700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔