پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ ساؤتھ کی ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ فروری کے سودوں کے 14080/90 جبکہ مارچ کے سودوں کا 14150 کا گاہک ہے۔ فل حال بازار تھوڑا بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ دکان دار گاہک ہیں۔ آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ زیریں سندھ بھی اومنی گروپ کا 13400 کا لیول بن گیا ہے۔