+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 12:47:42
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 12100/200 جبکہ 60/40 کوالٹی کے 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔