پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ہائبرڈ سبی کوالٹی لائنوں پر 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے ظہر کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی۔
سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔