+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 11:57:22
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ میں گندم کی کٹائی کے بعد ہاڑو مونگ کی بیجائی شروع ہو جائے گی تاہم لوکل میں ان ریٹس میں مال فارغ کرنا چاہیے۔