پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ نرم ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13985 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ حمزہ شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ فروری کے سودوں کے 30 روپیہ کوئنٹل بہتری آئی ہے اور 14060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مزے داری نہیں ہے۔