+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 16:12:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے جبکہ پیر پیمنٹ پر 12950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔