+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 15:00:14
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کچی ہلدی کی آمدن ہو رہی ہے جسکی وجہ سے ثابت ہلدی کا کام کاج سست ہے۔