پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے مارکیٹ گرم ہی ہے۔ جس کے پاس جوار ہیں وہ بیچتے ہی نہیں ہیں۔
ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ بیچ ہی کوئ نہیں ہے کھل کر۔ اس بار بک گ میں بھی پچھلے سال کی نسبت آدھے مال ہیں۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ ملتان منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ بیچ ہی کوئ نہیں آتی ہے۔ اکا دکا گاڑی بکتی ہے ریٹ ہی تیز ہو جاتا ہے۔ آج آمدن 600 گٹو تک کی تھی اوکاڑہ منڈی میں۔ سدا بہار جوار بھی شارٹ ہے۔