+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 12:49:16
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کچی ہلدی کے کام ہو رہے ہیں۔